اثاثہ
درد
جدائی
تنہائی
تاریکی
خوف
خفا نیندیں
اب یہ میرا سرمایہ ہیں
تم خود سوچو !
یہ کم ہیں کیا؟
اک پوری عمر بتانے کو
یا جیتے جی مر جانے کو۔
درد
جدائی
تنہائی
تاریکی
خوف
خفا نیندیں
اب یہ میرا سرمایہ ہیں
تم خود سوچو !
یہ کم ہیں کیا؟
اک پوری عمر بتانے کو
یا جیتے جی مر جانے کو۔
No comments:
Post a Comment